اسرائیلی فورسزنےیمن پرفضائی حملہ کردیا،2افرادشہید،متعددزخمی

اسرائیلی فورسزنےیمن پرفضائی حملہ کردیا،2افرادشہید،متعددزخمی
پاوراسٹیشن سمیت صنعا ایئرپورٹ کوشدید نقصان پہنچایا،عرب میڈیا
اسرائیلی میڈیانےیمن حملوں میں100طیارے شامل ہونےکادعویٰ کردیا
یمن غزہ کی حمایت میں اپنی فوجی کارروائیوں کونہیں روکےگا،حوثی رہنما
اسرائیلی فورسزنےیمن پرفضائی حملہ کردیا،حدیدہ بندرگاہ،پاوراسٹیشن سمیت صنعا ایئرپورٹ کوشدید نقصان پہنچایا حوثی عہدیدارکےمطابق صنعاپراسرائیلی حملےمیں 2افراد شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے،اسرائیلی میڈیانےیمن حملوں میں100طیارے شامل ہونےکادعویٰ کردیا،اسرائیلی اہلکارنےکہاکہ حوثیوں کوبھاری قیمت چکانی پڑےگی،یمن میں یہ حملہ آخری نہیں ہوگا،حوثی رہنماعبدالمالک الحوثی نےکہاکہ یمن غزہ کی حمایت میں اپنی فوجی کارروائیوں کونہیں روکےگا،اسرائیل ہمارا مقابلہ کرنےسےقاصرہے