تازہ ترین

صدرمملکت سےسعودی وفدکی ملاقات،اقتصادی وثقافتی تعلقات مضبوط بنانےکا عزم

صدرمملکت سےسعودی وفدکی ملاقات،اقتصادی وثقافتی تعلقات مضبوط بنانےکا عزم
سعودی عرب کےساتھ پارلیمانی تعاون اوراعلیٰ سطح پرتبادلےبڑھانےکی ضرورت ہے،صدرمملکت
پارلیمانی تعاون سےپاک سعودی عرب برادرانہ تعلقات مزید گہرے ہوں گے،صدرزرداری

صدرمملکت آصف علی زرداری سےسعودی عرب کی شوریٰ کونسل کےچیئرمین کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات،اقتصادی،سیاسی اورثقافتی امورپر تبادلہ خیال کیا ایوان صدرسےجاری اعلامیےکےمطابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کےچیئرمین اوروفد کےارکان نےملاقات کی جہاں انہوں نےکہاہےکہ سعودی عرب کےساتھ پارلیمانی تعاون اوراعلیٰ سطح پرتبادلے بڑھانے کی ضرورت ہے،پارلیمانی تعاون سےپاک سعودی عرب برادرانہ تعلقات مزید گہرے ہوں گے،سعودی عرب کےساتھ اقتصادی،سیاسی اورثقافتی تعلقات مزید مضبوط بنانےکےعزم کابھی اعادہ کیا،صدرمملکت آصف علی زرداری نےمشرق وسطیٰ میں بےگناہ شہریوں کونشانہ بنانےسمیت اسرائیلی جارحیت سےپیداہونےوالی مشرق وسطیٰ کی سنگین صورت حال پرتشویش کااظہارکیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close