مدارس رجسٹریشن بل کامعاملہ،فضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات

مدارس رجسٹریشن بل کامعاملہ،فضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات
مولانا فضل الرحمان اتحاد تنظیمات مدارس کا مؤقف وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے
مدارس رجسٹریشن بل کےمعاملےپروزیراعظم شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمان سےملاقات ہوئی ہے وزیراعظم ہاؤس میمولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کےدرمیان ملاقات جاری ہے،مولانا فضل الرحمان اتحاد تنظیمات مدارس کا مؤقف وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے،وزیراعظم کےرابطےکےبعدمولانا فضل الرحمان نےمفتی تقی عثمانی سےرابطہ کیا اورسربراہ جےیوآئی نےمفتی تقی عثمانی سے ملاقات سے متعلق مشاورت کی،دوسری جانب ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم کی جانب سے نئی تجاویزدی گئیں تومولانافضل الرحمان اتحاد تنظیمات مدارس سےمشاورت کے لئے رجوع کریں گے