تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان
اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار عبور کر گیا
انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278.20 روپے کا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار عبور کر گیا۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278.20 روپے کا ہو گیا۔واضح رہے کہ انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 278.17 روپے پر بند ہوا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close