تازہ ترین

سندھ میں رینجرز کے قیام میں ایک سال کی توسیع

سندھ میں رینجرز کے قیام میں ایک سال کی توسیع
وزارت داخلہ کا صوبائی کابینہ کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری

کراچی ڈویژن میں رینجرز کے قیام کو مزید بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایک سال کی توسیع کی منظوری دے دی گئی

سندھ کابینہ نے رینجرز کے قیام میں ایک سال کی توسیع کی تجویز کو منظور کیا، سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی کابینہ کی جانب سے سندھ رینجرز کے قیام میں آٹھ دسمبر دو ہزار پچیس تک توسیع کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close