غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظورکرلی گئی

غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظورکرلی گئی
158ممبران نے جنگ بندی کےحق میں ووٹ دیا،9نےمخالفت کی
13ارکان نے قرارداد کی ووٹنگ میں شرکت سے گریزکیا
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظورکرلی گئی 158ممبران نے جنگ بندی کےحق میں ووٹ دیا،9نےمخالفت کی،13ارکان نے قرارداد کی ووٹنگ میں شرکت سے گریزکیا،قرارداد کےمتن میں مطالبہ کیاگیاکہ اسرائیل اور حماس قیدیوں کوغیرمشروط طورپررہاکریں،غزہ میں مکمل اور مستقل جنگ بندی ہونی چاہیے