تازہ ترین

پنجاب کے 36 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے ہوگا

پنجاب کے 36 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے ہوگا
وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
33 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 20 دسمبر تک جاری رہے گی
2 کروڑ 33 لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کا ہدف

پنجاب کے 36 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے ہو گا۔ وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد میں انسدادِ پولیو مہم 22 دسمبر تک جاری رہے گی۔دیگر 33 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 20 دسمبر تک جاری رہے گی، 2 کروڑ 33 لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کا ہدف ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close