تازہ ترین

نامور گلوکار راحت فتح علی خان کی 50 ویں سالگرہ

نامور گلوکار راحت فتح علی خان کی 50 ویں سالگرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیجنڈری گلو کار آج اپنی گولڈن جوبلی سالگرہ منا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راحت فتح علی خان نے موسیقی کے میدان میں پہلا قدم صرف 7 سال کی عمر میں رکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز ستارہ امتیاز پاچکے ہیں

دنیائے موسیقی کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان نے زندگی کی پچاس بہاریں دیکھ لیں ،لیجنڈری گلو کار آج اپنی گولڈن جوبلی سالگرہ منا رہے ہیں ، فیصل آباد کے موسیقار گھرانے میں نو دسمبر انیس سو چوہتر کو پیدا ہونے والے راحت فتح علی خان نے موسیقی کے میدان میں پہلا قدم صرف سات سال کی عمر میں رکھا، اپنے چچا اور استاد قوالی کے بادشاہ نصرت فتح علی خان کے زیر سایہ، راحت فتح علی خان نے نہ صرف قوالی کو سیکھا بلکہ اسے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق پیش کرنے کی مہارت بھی حاصل کی،وہ پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز ستارہ امتیاز پاچکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close