تازہ ترین

کراچی:پی ٹی آئی کامائنڈسیٹ ایک آمرکی طرح ہے،شرجیل میمن

کراچی:پی ٹی آئی کامائنڈسیٹ ایک آمرکی طرح ہے،شرجیل میمن
آل پارٹیزکانفرنس میں صرف پی ٹی آئی شریک نہیں ہوئی،شرجیل میمن
خیبرپختونخوامیں امن وامان کی صورتحال بہت خراب ہے،شرجیل میمن

سندھ کےسینئروزیرشرجیل میمن کاکہناہےکہ کل بانی پی ٹی آئی عدالت سےاٹھ کرچلےگئےتھے،بانی کامائنڈسیٹ یہ ہےکہ جج اوددیگرلوگ ان کےکہنےپرچلیں کراچی میں میڈیاسےگفتگوکرتے ہوئےشرجیل میمن کاکہناتھاکہ آپ ایسی حرکت کرکے عدالتوں کوجھکانہیں سکتے،ہم عدالتوں سےنہیں بھاگے،ہم نےساری چیزوں کاسامناکیا،پی ٹی آئی کامائنڈسیٹ ایک آمرکی طرح ہے،خیبرپختونخوامیں امن وامان پرآل پارٹیزکانفرنس میں صرف پی ٹی آئی شریک نہیں ہوئی،خیبرپختونخوامیں امن وامان کی صورتحال بہت خراب ہے،حکومت ناکام ہورہی ہے،پی ٹی آئی کی ترجیح ہےکہ ملک میں افراتفری پھیلائی جائے،اداروں سےلڑائی کی جائے،خیبرپختونخوامیں پی ٹی آئی کی یہ تیسری بارحکومت ہے،کےپی میں حالات ایسےہیں کہ ان کےاپنےارکان اسمبلی حلقوں میں نہیں جاسکتے،شرجیل میمن کامزید کہناتھاکہ پی ٹی آئی کی حکومت کی بیمارسوچ کےباعث یہ خودتنہاہوئے اورلیڈرکوبھی جیل میں ڈلوایا،2018میں بانی پی ٹی آئی کوحکومت دیےجاناسب سے بڑاالمیہ تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close