اسپورٹس میں کسی دوسرے صوبے نے سرمایہ کاری نہیں کی،وزیراعلیٰ سندھ

اسپورٹس میں کسی دوسرے صوبے نے سرمایہ کاری نہیں کی،وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ کا لیاری کےلیے تحفہ دینے پر چیئرمین بلاول بھٹو کا شکریہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اسپورٹس کے میدان میں کسی دوسرے صوبے نے سرمایہ کاری نہیں کی،لیاری میں سندھ پنک فٹبال ٹورنامنٹ کی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ نے لیاری کےلیے تحفہ دینے پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ اد اکیا