تازہ ترین

پی ٹی آئی کو اسلام آباد پر چڑھائی میں ناکامی ہوئی، طلال چوہدری

پی ٹی آئی کو اسلام آباد پر چڑھائی میں ناکامی ہوئی، طلال چوہدری
پی ٹی آئی والے ناکامی کے بعد بزدلی سے بھاگے، طلال چوہدری
یہ کیسی گولیاں تھیں جو ان کے عزیز اور اسٹاف کو نہیں لگیں، طلال چوہدری
ضلع کرم میں سیکڑوں جانیں گئیں، پی ٹی آئی کو کوئی فکر نہیں، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو اسلام آباد پر چڑھائی میں ناکامی ہوئی۔ پی ٹی آئی والے ناکامی کے بعد بزدلی سے بھاگے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ ناکامی، بزدلی چھپانے کیلئے گولیوں، لاشوں کا بیانیہ بنارہے ہیں۔ کیسی گولیاں تھیں جو ان کے کسی ایم پی اے ، ایم این اے ، سینیٹر کو نہیں لگی؟ یہ کیسی گولیاں تھیں جو ان کے عزیز اور اسٹاف کو نہیں لگیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کہتے ہیں لوگ گولیاں لگنے سے جان سے گئے ، وہ آج تک نہیں مل رہے۔ ضلع کرم میں سیکڑوں جانیں گئیں، پی ٹی آئی کو کوئی فکر نہیں،ریاست کے صبر کو نہ آزمائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close