تازہ ترین

ریاست کےخلاف مذموم پراپیگنڈا میں ملوث افرادکی شناخت کیلئےجوائنٹ ٹاسک فورس قائم

ریاست کےخلاف مذموم پراپیگنڈا میں ملوث افرادکی شناخت کیلئےجوائنٹ ٹاسک فورس قائم
چیئرمین پی ٹی اے کی سربراہی میں10رکنی جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل دےدی گئی
اسلام آباد:وزیراعظم کےاحکامات کےتحت جوائنٹ ٹاسک فورس کاقیام عمل میں لایا گیا

ریاست پاکستان کےخلاف مذموم پراپیگنڈامیں ملوث افراد کی شناخت کےلیےجوائنٹ ٹاسک فورس کاقیام کردیاگیا چیئرمین پی ٹی اے کی سربراہی میں10رکنی جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل دےدی گئی،دیگراداروں کےافسران بھی شامل کیےگئے،وزیراعظم کےاحکامات کےتحت جوائنٹ ٹاسک فورس کاقیام عمل میں لایا گیا،حالیہ دنوں میں دہشت گردی کے واقعات کےپیش نظرریاست پاکستان اورسکیورٹی فورسزکےخلاف گمراہ کن پراپیگنڈاجاری ہے،شرپسند عناصر سکیورٹی فورسزکےحوالےسےگمراہ کن پراپیگنڈا میں ملوث ہیں،جوائنٹ ٹاسک فورس حالیہ احتجاج کےپیش نظرجھوٹاپراپیگنڈاکرنے والےعناصرکی نشاندہی کرےگی،ٹاسک فورس10روزمیں سفارشات مرتب کرکے حکومت کوپیش کرےگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close