یوگنڈامیں مٹی کےتودےگرنےسے15افرادہلاک،100سےزائدلاپتہ
یوگنڈامیں مٹی کےتودےگرنےسے15افرادہلاک،100سےزائدلاپتہ
یوگنڈامیں 40مکانات مٹی کےتودےتلےدب گئے،ہلال احمر
امدادی کارروائیوں میں سکیورٹی فورسزکےعلاوہ مقامی رضاکاربھی شامل
یوگنڈامیں مٹی کےتودےگرنےسے15افرادہلاک،100سےزائدلاپتہ ہوگئے ہلال احمرکےمطابق40مکانات مٹی کےتودےتلےدب گئے،جب کہ امدادی کارکن ملبےتلےدبےافرادکی تلاش میں مصروف ہیں،امدادی کارروائیوں میں سکیورٹی فورسزکےعلاوہ مقامی رضاکاراورعلاقے کےلوگ بھی حصہ لےرہےہیں،خیال رہےکہ چند سال پہلےانڈونیشیا میں مٹی کا تودہ گرنےسےکم ازکم17افراد ہلاک جب کہ ایک سوسےزائد لاپتہ ہوگئےتھے