تازہ ترین

پیپلز پارٹی21لاکھ خاندانوں کے لیے گھر بنارہی ہے، شرجیل میمن

پیپلز پارٹی21لاکھ خاندانوں کے لیے گھر بنارہی ہے، شرجیل میمن
پیپلز پارٹی پسے ہوئے طبقے کی نمائندہ جماعت ہے، شرجیل میمن
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مظلوموں کے حقوق کی بات کی،شرجیل میمن
پیپلز پارٹی کے قیام کا مقصد جمہوریت کو مضبوط کرنا تھا، شرجیل میمن
پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے ملک کے لیے کچھ کیا، شرجیل میمن
پیپلز پارٹی نے ملک ، جمہوریت، عوام کیلئے اپنا خون دیا، شرجیل میمن
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا، شرجیل میمن
آج اگر پاکستان ایٹمی طاقت نہ ہوتا تو حالات کیا ہوتے، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی پسے ہوئے طبقے کی نمائندہ جماعت ہے۔ پیپلز پارٹی21لاکھ خاندانوں کے لیے گھر بنارہی ہے۔ شرجیل انعام میمن نے حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مظلوموں کے حقوق کی بات کی۔ پیپلز پارٹی کے قیام کا مقصد جمہوریت کو مضبوط کرنا تھا۔ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے ملک کے لیے کچھ کیا۔ پیپلز پارٹی نے ملک ، جمہوریت، عوام کیلئے اپنا خون دیا۔ انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا۔ آج اگر پاکستان ایٹمی طاقت نہ ہوتا تو حالات کیا ہوتے۔ پاکستان کو آج کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ شہید بینظیر بھٹو نے پاکستان کو میزائل ٹیکنالوجی دی۔ مختلف جماعتیں ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ لینے کی کوشش کرتی ہیں۔ صدر آصف زرداری نے اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو دیے۔ صدر آصف زرداری 18ویں ترمیم لائے، آغاز حقوق بلوچستان سے کیا۔ دنیا کا سب سے بڑا ہاؤسنگ پروجیکٹ سندھ میں ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close