تازہ ترین

کراچی ایئر پورٹ پر چینی شہریوں پر حملے میں ملوث ملزمان سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی قائم

کراچی ایئر پورٹ پر چینی شہریوں پر حملے میں ملوث ملزمان سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی قائم
محکمۂ داخلہ سندھ کی جانب سے جے آئی ٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری

کراچی ایئر پورٹ پر چینی شہریوں پر حملے میں ملوث ملزمان سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی قائم کر دی گئی 8 رکنی جے آئی ٹی گرفتار ملزم محمد جاوید اور گل نساء سے تفتیش کرے گی،محکمۂ داخلہ سندھ نے جے آئی ٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کو جے آئی ٹی کا چیئرمین بنایا گیا ہے،جے آئی ٹی 15 روز میں تفتیش کر کے رپورٹ محکمۂ داخلہ کو پیش کرے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close