تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کےعلاج کیلئےمکمل منصفانہ اورجائزسہولتیں ملنی چاہئیں،آصفہ بھٹو

بانی پی ٹی آئی کےعلاج کیلئےمکمل منصفانہ اورجائزسہولتیں ملنی چاہئیں،آصفہ بھٹو
بانی پی ٹی آئی کی زندگی کودرپیش خطرات کو نظراندازنہیں کیاجاناچاہیے،آصفہ بھٹو
بانی پی ٹی آئی کیلئےقانون اورعدالت کےتمام راستےکھلےہیں،آصفہ بھٹو

رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹوزرداری نےکہاکہ بانی پی ٹی آئی کےعلاج کےلیےمکمل منصفانہ اورجائزسہولتیں ملنی چاہئیں رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹوزرداری نےموجودہ سیاسی بحران کےسلسلےمیں غیرملکی میڈیاکودیےانٹرویومیں کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی زندگی کودرپیش خطرات کو نظراندازنہیں کیاجاناچاہیے،کوئی بھی شخص جو یہ کہتا ہےاس کی زندگی کو خطرہ ہےتوہمیں اس کےتحفظ کیلئےضروری چیزوں کاسنجیدگی سےاہتمام کرنا چاہیے،انہوں نےکہاکہ بلاشبہ بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں، ان کیلئےقانون اورعدالت کےتمام راستےکھلےہیں،وہ عدالتوں سےرجوع کر سکتےہیں، ان کاخاندان بھی اگرچہ بارباراقتدارمیں آیا،اس کےباوجود خاندان کےکئی افراد کوسیاسی وجوہات کی بنیاد پرمشکلات کاسامنا کرناپڑاہے،اس لیےوہ اس معاملےکی سنگینی کو زیادہ شدت سےمحسوس کرسکتی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close