پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کی کاروبار میں نئی تاریخ رقم
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کی کاروبار میں نئی تاریخ رقم
انڈیکس کی آغاز میں ہی 790 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ کی حد عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے کاروبار کے دوران نئی تاریخ رقم کر دی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس نے آغاز میں ہی 790 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ کی حد عبور کر لی، ایک موقع پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 59 پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا،دو روز قبل سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں تین ہزار پانچ سو پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی تھی ،گزشتہ روز سیاسی صورتحال بہتر ہونے کے بعد 100 انڈیکس میں چارہزارپانچ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ، پھر انڈیکس 99 ہزار 239 پوائنٹس کر جا کر بند ہوا تھا