تاریخ میں کوئی انقلاب اتنی جلدی نہیں بھاگا جتنی جلد کل بھاگا، عظمیٰ بخاری
تاریخ میں کوئی انقلاب اتنی جلدی نہیں بھاگا جتنی جلد کل بھاگا، عظمیٰ بخاری
9 مئی ہو یا 24 نومبر ان کا احتجاج ناکام ہوا،وزیراطلاعات پنجاب
پی ٹی آئی 5 بار احتجاج کی کال دے چکی اور ہر بار ناکام ہوئی، عظمیٰ بخاری
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تاریخ میں کوئی انقلاب اتنی جلدی نہیں بھاگا جتنی جلد کل بھاگا۔9 مئی ہو یا 24 نومبر ان کا احتجاج ناکام ہوا۔ پی ٹی آئی 5 بار احتجاج کی کال دے چکی اور ہر بار ناکام ہوئی۔