بشریٰ بی بی نے منفی سیاست کی، شرجیل انعام میمن
بشریٰ بی بی نے منفی سیاست کی، شرجیل انعام میمن
بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی سے بھی دو ہاتھ آگے نکلیں، شرجیل میمن
بشریٰ بی بی نے عوام کو مروانے کی کوشش کی، شرجیل میمن
آپریشن شروع ہوتے ہی بشریٰ بی بی فرار ہوگئیں، شرجیل میمن
محسن نقوی نے پی ٹی آئی کی لاشوں کی خواہش پوری نہیں ہونے دی، شرجیل میمن
اہم موقع پر احتجاج کی کال دینا اچھی روایت نہیں، شرجیل میمن
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے منفی سیاست کی، وہ بانی پی ٹی آئی سے بھی دو ہاتھ آگے نکلیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے عوام کو مروانے کی کوشش کی، انہوں نے کہا بانی پی ٹی آئی کو لیے بغیر نہیں جاؤں گی، آپریشن شروع ہوتے ہی بشریٰ بی بی فرار ہوگئیں۔