تازہ ترین

پنکی پیرنی نے سعودی سرمایہ کاری کے خلاف بیان دیا، مریم اورنگزیب

پنکی پیرنی نے سعودی سرمایہ کاری کے خلاف بیان دیا، مریم اورنگزیب
کوئی غلطی نہیں سوچی سمجھی سازش ہے، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
چورنی نے مورنی بننے کی ناکام کوشش کی، پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنکی پیرنی نے جو بھی بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر کیا اب باقی سب وضاحتیں جھوٹ اور فراڈ ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پنکی پیرنی نے یہ بیان بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر سعودی سرمایہ کاری کے خلاف دیا۔ کوئی غلطی نہیں سوچی سمجھی سازش ہے۔ جو بیوقوف بنے اُن کے لئے عرض ہے کہ سائفر سے بات ننگے پاؤں تک آ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چورنی نے مورنی بننے کی ناکام کوشش کی لیکن یہ صرف مکارنی ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے پنکی پیرنی سے بیان دلوایا اور اب خود اُن کے بیان پہ پاپندی لگوائی۔ سعودی عرب کے بارے میں بیان بانی پی ٹی آئی کی ذہنی غلاضت ہے اور جان بوجھ کر دیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close