کراچی:24گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اوردن میں تیزدھوپ پڑنےکاامکان
کراچی:24گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اوردن میں تیزدھوپ پڑنےکاامکان
کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 20.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
کراچی:زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32سے34ڈگری تک رہنے کا امکان
کراچی میں24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور دن میں تیز دھوپ پڑنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 20.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے،شہرِ قائد میں کم سے کم درجہ حرارت20سے22ڈگری تک اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32سے34ڈگری تک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کےمطابق شہر میں شمال مشرق کی سمت سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں،جن میں نمی کا تناسب 59 فیصد ہے