نہتےفلسطینیوں کی نسل کشی کاسلسلہ تھم نہ سکا
نہتےفلسطینیوں کی نسل کشی کاسلسلہ تھم نہ سکا
اسرائیلی فوج نےغزہ پر فضائی اورزمینی حملوں میں اضافہ کر دیا
اسرائیلی حملوں سےایک خاندان کے50افرادسمیت111فلسطینی شہید
نہتےفلسطینیوں کی نسل کشی کاسلسلہ تھم نہ سکا،اسرائیلی فوج نےغزہ پر فضائی اورزمینی حملوں میں اضافہ کر دیا عرب میڈیاکےمطابق 24گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں سےایک خاندان کے50افرادسمیت111فلسطینی شہید ہوگئے،اسرائیلی فوج کی بیت لاہیہ میں بمباری سےایک ہی خاندان کے50افراد لقمہ اجل بن گئے،کمال عدوان اسپتال کے قریب گھرپراسرائیلی حملے میں 17افراد جان سے گئے،اسرائیلی بربریت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 43 ہزار 922 تک پہنچ گئی،1 لاکھ 3 ہزار 898 افراد زخمی ہو چکےہیں