تازہ ترین

اسرائیلی فوج کی بمباری ، حزب اللّٰہ کے ترجمان محمدعفیف شہید

اسرائیلی فوج کی بمباری ، حزب اللّٰہ کے ترجمان محمدعفیف شہید
اسرائیل نےبیروت میں راس البنع پرفضائی حملےکیے،عرب میڈیا
حزب اللہ کے قیام کےبعد سےمحمد عقیف کونمایاں شخصیت سمجھےجاتے تھے

اسرائیلی فوج نےلبنان کےدارالحکومت بیروت میں فضائی بمباری کرتےہوئےحزب اللّٰہ کےترجمان محمد عفیف کوشہید کردیا عرب میڈیاکےمطابق اسرائیل نےبیروت میں راس البنع پرفضائی حملےکیے،جس کے نتیجےمیں حزب اللّٰہ کےاعلیٰ میڈیا ریلیشنزافسرمحمد عفیف جام شہادت نوش کرگئے،عرب میڈیا کےمطابق محمد عفیف کو1980کی دہائی کےاوائل میں حزب اللہ کے قیام کےبعد سےاس کی صفوں میں ایک نمایاں شخصیت سمجھےجاتےتھے،میڈیا رپورٹ کے مطابق وہ نہ صرف حزب اللّٰہ کے میڈیا پیغام کو مؤثرطریقےسے پہنچانےمیں اہم کرداراداکرتےتھے بلکہ وہ سابق حزب اللّٰہ سربراہ حسن نصراللّٰہ کے میڈیا امورکےمشیربھی رہ چکے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close