تازہ ترین

پاکستان کے اصولی مؤقف نے آئی سی سی کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان کے اصولی مؤقف نے آئی سی سی کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا
مالی معاملات میں نقصان کےاندیشےکےباعث آئی سی سی بحرانی صورتحال سےدوچار
ڈیڈلاک کی وجہ سےچیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان نہیں کیاجاسکا

پاکستان کے اصولی مؤقف نے آئی سی سی کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا مالی معاملات میں نقصان کے اندیشے کے باعث آئی سی سی بحرانی صورتحال سے دوچارہوگیا،ڈیڈ لاک کی وجہ سےچیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان نہیں کیاجاسکا،آئی سی سی نے 100 ڈیز ٹوگو کے موقع پر شیڈول کا اعلان کرنے کا پروگرام بنایا،پاکستان اور بھارت کے بغیر ٹورنامنٹ کا انعقاد ممکن نہیں،20نومبر تک اعلان نہ کرنےکی صورت میں آئی سی سی کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے،پاکستان سے ایونٹ شفٹ کیا گیا تو پاکستان قانونی چارہ جوئی کا حق استعمال کرے گا،شیڈول کے اعلان میں تاخیر سے براڈ کاسٹرز اور کمرشل پارٹنرز بھی پریشانی سے دوچار ہوگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close