اسرائیل کی دمشق میں بھی بمباری ، 20 افراد جاں بحق،عرب میڈیا
اسرائیل کی دمشق میں بھی بمباری ، 20 افراد جاں بحق،عرب میڈیا
اسرائیلی بمباری نےدمشق میں المزہ کالونی کو نشانہ بنایا،عرب میڈیا
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 78 لبنانی شہری شہید ہوگئے،عرب میڈیا
شام کے دارالحکومت دمشق کواسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا ہےجس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے عرب میڈیا کے مطابق دمشق پر حالیہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 20 افرادجان کی بازی ہار چکےہیں،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی بمباری نےدمشق میں المزہ کالونی کو نشانہ بنایا،یہ ایک ایسا علاقہ ہے جس میں سکیورٹی ہیڈ کوارٹرز اور اقوام متحدہ کے دفاتر موجود ہیں،حالیہ اسرائیلی کارروائیوں میں یہ علاقہ بھی متاثر ہوا ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 78 لبنانی شہری شہید ہوگئے