تازہ ترین

کراچی بلدیاتی انتخابات،پیپلزپارٹی نے 8 نشستوں پر میدان مار لیا

کراچی بلدیاتی انتخابات،پیپلزپارٹی نے 8 نشستوں پر میدان مار لیا
پیپلزپارٹی نے3چیئرمین،ایک وائس چیئرمین اورچاروارڈممبرزکی نشستیں جیت گئی
کراچی:جماعت اسلامی کےاُمیدوار 2نشستوں پر کامیاب ہوئے

کراچی کی10میں سے9بلدیاتی نشستوں کےغیرسرکاری اورغیرحتمی نتائج کےمطابق پیپلزپارٹی نے8نشستوں پر میدان مارلیا  پیپلزپارٹی نے3چیئرمین،ایک وائس چیئرمین اورچاروارڈممبرزکی نشستیں جیت گئی،جماعت اسلامی کےاُمیدوار 2نشستوں پر کامیاب ہوئے،سکھریوسی29میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کی نشستیں پیپلزپارٹی کے نام رہیں، گھوٹکی اور ٹنڈو محمد خان میں بھی پیپلزپارٹی کی پوزیشن مستحکم رہی،شکارپورمیں یونین کونسل محمودباغ کی چیئرمین کی نشست پرجےیوآئی کاامیدوار کامیاب ہوگیا،حیدرآباد میں بھی پیپلزپارٹی 2 چیئرمین اورایک وائس چیئرمین کی نشست حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close