تازہ ترین

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ، شاہین آفریدی نمبر ون باؤلر

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ، شاہین آفریدی نمبر ون باؤلر
شاہین آفریدی 3 درجے ترقی کے بعد پہلی پوزیشن پر آگئے
حارث رؤف کی 14 درجے ترقی ہوگئی
راشد خان دوسرے اور جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج 2 درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں شاہین آفریدی نمبر ون باؤلر بن گئے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں بہترین باؤلنگ کرنے پر شاہین شاہ آفریدی کوصلہ مل گیا۔ نئی رینکنگ میں شاہین آفریدی 3 درجے ترقی کے بعد پہلی پوزیشن پر آ گئے۔ حارث رؤف کی 14 درجے ترقی ہوگئی، 27 ویں پوزیشن سے 13 ویں نمبر پر آگئے۔رینکنگ میں راشد خان دوسرے اور جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج 2 درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close