ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 58 پیسے اضافے کا امکان
ڈیزل ساڑھے 5 روپے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 58 پیسے لیٹر اضافے کا امکان
ملک میں اس مرتبہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 58 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ تیل کمپنیز ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 5 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 58 پیسے لیٹر اضافے کا امکان ہے۔