تازہ ترین

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ
انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 277 روپے 86 پیسے پر بند
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے77 پیسےکا مقرر

انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 277 روپے 86 پیسے پر بند ہوا ،ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا،انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے77 پیسےکا مقرر کردیاگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close