وزیراعظم شہباز شریف کی کوئٹہ ریلوے اسٹیشن میں دھماکے کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف کی کوئٹہ ریلوے اسٹیشن میں دھماکے کی مذمت
وزیراعظم کی زخمیوں کو ترجیحی بنیادوں پر طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت
وزیراعظم نے بلوچستان حکومت سے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ طلب کرلی
دہشت گردوں کو بہت سخت قیمت ادا کرنی پڑے گی، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن میں دھماکے کی مذمت کی وزیراعظم نے زخمیوں کو ترجیحی بنیادوں پر طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان حکومت سے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ طلب کرلی۔ کہا دہشت گردوں کو بہت سخت قیمت ادا کرنی پڑے گی، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومت اور سیکیورٹی فورسز سرگرم عمل ہیں