تازہ ترین

فتنہ پارٹی کے پی میں جلسہ جلسہ کھیلے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں، عظمیٰ بخاری

فتنہ پارٹی کے پی میں جلسہ جلسہ کھیلے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں، عظمیٰ بخاری
آج صوابی جلسے میں میونسپل عملے، ریسکیو اہلکاروں کو لایا جائے گا، عظمیٰ بخاری
پولیس اہلکاروں کو بھی سادہ کپڑوں میں جلسے میں لایا جائے گا، عظمیٰ بخاری
جلسہ گاہ میں ہی تمام سرکاری ملازمین کی حاضری لگیں گی، عظمیٰ بخاری
کے پی میں وفاق کے فنڈز احتجاج،جلسوں پر خرچ ہورہے ہیں، عظمیٰ بخاری
علی امین گنڈا پور نے رہا ہونے والے کارکنوں میں پیسے تقسیم کیے، عظمیٰ بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ فتنہ پارٹی کے پی میں جلسہ جلسہ کھیلے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں۔ آج صوابی جلسے میں میونسپل عملے، ریسکیو اہلکاروں کو لایا جائے گا عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکاروں کو بھی سادہ کپڑوں میں جلسے میں لایا جائے گا۔ جلسہ گاہ میں ہی تمام سرکاری ملازمین کی حاضری لگیں گی۔ کے پی میں وفاق کے فنڈز احتجاج،جلسوں پر خرچ ہورہے ہیں۔ علی امین گنڈا پور نے رہا ہونے والے کارکنوں میں پیسے تقسیم کیے۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے کم ادائیگی پر علی امین گنڈا پور سے گلہ بھی کیا۔ 5،5ہزار دیہاڑی والوں کو یقیناً ایک ہزار ملنے پر شکوے تو ہوں گے، انہوں نے کہا کہ احتجاج اور جلسوں کا مقصد اڈیالہ جیل کے قیدی کیلئے این آر او لینا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close