سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی کوئٹہ میں دہشتگردی کی مذمت

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی کوئٹہ میں دہشتگردی کی مذمت
شرجیل میمن کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، شرجیل انعام میمن
دہشتگردی کے واقعے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کی دعاگو ہیں، شرجیل انعام میمن
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کوئٹہ میں دہشتگردی کی مذمت کی سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ کہا دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں،دہشتگردی کے واقعے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کی دعاگو ہیں۔ دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائیوں سے امن کے لئے قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کیا جا سکتا