رحیم یار خان پولیس کا انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن
رحیم یار خان پولیس کا انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن
آپریشن کے دوران خطرناک ڈاکو ہلاک
ڈاکو کی شناخت شاہ مراد لٹھانی کچہ روجھان کے نام سے ہوئی
ہلاک ڈاکو کے قبضہ سے کلاشنکوف، سینکڑوں گولیاں برآمد
پنجاب پولیس نے رحیم یار خان کے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف ایک اور کامیاب آپریشن کیا رحیم یار خان پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن کرکے خطرناک ڈاکو کو ہلاک کردیا۔ ہلاک ڈاکو کی شناخت شاہ مراد لٹھانی کچہ روجھان کے نام سے ہوئی۔ ہلاک ڈاکو کے قبضہ سے کلاشنکوف، سینکڑوں گولیاں برآمد ہوئیں۔ ہلاک ڈاکو دہشت گردی، ڈکیتی بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان ، پولیس پر حملوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں مطلوب تھا