تازہ ترین

اداکارہ ریما نے امریکا میں جاری انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

اداکارہ ریما نے امریکا میں جاری انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا
ریما نے شوہر کے ساتھ امریکی صدارتی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

لالی ووڈ کی ماضی کی معروف اداکارہ ریما نے امریکا میں جاری انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ امریکی صدارتی انتخابات میں اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close