تازہ ترین

ہم صحیح سمت میں جا رہے ہیں، طویل سفر باقی ہے، وفاقی وزیر خزانہ

ہم صحیح سمت میں جا رہے ہیں، طویل سفر باقی ہے، وفاقی وزیر خزانہ
ترسیلات زر بڑھ رہی ہیں، زرمبادلہ زخائر مستحکم ہیں، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
رواں مالی سال کریڈٹ ریٹنگ بی کروانا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
صنعتکاروں کا سمجھنا چاہیے کہ ان کا ریفرنس پوائنٹ کائبور ہے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم صحیح سمت میں جا رہے ہیں، طویل سفر باقی ہے۔ کراچی میں فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ترسیلات زر بڑھ رہی ہیں، زرمبادلہ زخائر مستحکم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کریڈٹ ریٹنگ بی کروانا چاہتے ہیں، صنعتکاروں کا سمجھنا چاہیے کہ ان کا ریفرنس پوائنٹ کائبور ہے۔ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مرغی اور دالوں کی قیمتوں میں اضافہ برداشت نہیں کریں گے، ہم یقینی بنائیں گے کہ مڈل مین عوام کو فائدہ پہنچانے میں رکاوٹ نہ بنے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ اب یہ معاملہ ای سی سی کے ہر اجلاس میں آئے گا، پرائس کمیٹیز سے کوآرڈینیشن ہو گی، پوری دنیا میں مرغی اور دالوں کی قیمت کم ہوئی ہیں، یہاں نہیں ہوئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close