تازہ ترین

اداکارہ اور ہدایت کارہ زیبا بختیار 62 برس کی ہو گئیں

اداکارہ اور ہدایت کارہ زیبا بختیار 62 برس کی ہو گئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زیبا بختیار نے ڈرامہ سیریل انار کلی سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے لالی وڈ کی میوزیکل سپرہٹ فلم سرگم میں کام میں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عدنان سمیع خان سے شادی کی جو زیادہ عرصے تک نہ چل سکی

پاکستانی فلم انڈسٹری کی اداکارہ اور ہدایت کارہ زیبا بختیار باسٹھ برس کی ہو گئیں ، زیبا بختیار نے ڈرامہ سیریل انار کلی سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا۔ یہ کئی نامی گرامی ہیروز کی ہیروئن بنیں، دل ہاریں تو ادا کار و گلو کار عدنان سمیع خان پر، لالی وڈ کی میوزیکل سپرہٹ فلم سرگم میں کام میں کیا۔ محبت کی یہ داستان زیادہ عرصے تک نہ چل سکی۔ اور دونوں میں علیحدگی ہو گئی، جس کے بعد پاکستان میں رہ کر زیبا بختیار نے فلموں کے بجائے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانا شروع کئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close