تازہ ترین

آسٹریلیاکےخلاف دوسراون ڈے میچ کھیلنےقومی ٹیم ایڈیلیڈ روانہ ہوگئی

آسٹریلیاکےخلاف دوسراون ڈے میچ کھیلنےقومی ٹیم ایڈیلیڈ روانہ ہوگئی
پاکستان اورآسٹریلیا کےدرمیان دوسرامیچ8نومبرکوایڈیلیڈمیں ہوگا
فاسٹ بولرنسیم شاہ کی انجری تشویشناک نہیں،اگلامیچ کھیلیں گے

آسٹریلیاکےخلاف دوسراون ڈے میچ کھیلنےکےلیےپاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن سے ایڈیلیڈ روانہ ہوگئی پاکستان اورآسٹریلیا کےدرمیان دوسرامیچ8نومبرکوایڈیلیڈمیں ہوگا،ٹیم ذرائع کاکہناہے کہ فاسٹ بولرنسیم شاہ کی انجری تشویشناک نہیں،اگلےمیچ تک فٹ ہو جائیں گے،ذرائع کےمطابق فاسٹ بولرکےکریمپس پڑےہیں،لیکن اگلےمیچ میں وقت ہےوہ فٹ ہوجائیں گے،دونوں ٹیموں کےدرمیان تیسرامیچ10نومبرکوپرتھ میں شیڈول ہے،ون ڈےسیریزکاپہلا میچ آسٹریلیا نے جیتا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close