تازہ ترین

اسلام آباد: پالیسی ریٹ کا15فیصدپرآناخوش آئندہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد: پالیسی ریٹ کا15فیصدپرآناخوش آئندہے،وزیراعظم شہبازشریف
پالیسی ریٹ میں کمی معیشت ،کاروباراوردیگرشعبوں کےلیے اچھی خبرہے،وزیراعظم
اسلام آباد:پالیسی ریٹ میں گزشتہ 3ماہ سے مسلسل کمی آرہی ہے،وزیراعظم شہبازشریف
ایسےہی بہتری آتی رہی تومعیشت اچھے طریقےسےآگے بڑھے گی،وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہےکہ پالیسی ریٹ کا15فیصدپرآناخوش آئندہے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پالیسی ریٹ میں کمی معیشت ،کاروباراوردیگرشعبوں کےلیے اچھی خبرہے،پالیسی ریٹ میں گزشتہ 3ماہ سے مسلسل کمی آرہی ہے،ایسےہی بہتری آتی رہی تومعیشت اچھے طریقےسےآگے بڑھے گی،وزیراعظم کاکہناتھاکہ کل اجلاس کےبعد ہماراوفد سعودی عرب روانہ ہوگیاہے،میرےدورے کےتناظرمیں ہماراوفد سعودی عرب روانہ ہوا ہے،ملک میں معاشی استحکام کےلیےکام کررہے ہیں، بزنس ٹو بزنس معاہدوں پرپیشرفت ہورہی ہے،آزربائیجان سے2ارب ڈالرکےایم اویوزہونےکاوقت آچکاہے،آزربائیجان نےپیغام بھیجاہےہم تیارہیں آپ اپناوفد بھیجیں ،وزیراعظم شہبازشریف کامزیدکہناتھاکہ پالیسی ریٹ کم ہونےسے قرضوں کےحجم کی کاسٹ میں کمی ہوگی،پالیسی ریٹ میں کمی سے1300ارب روپے کابڑاریلیف ملاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close