حیدرآباد :ایکسائز ٹیم کی سحرش نگر پھاٹک کے قریب قاسم آباد میں کارروائی
حیدرآباد :ایکسائز ٹیم کی سحرش نگر پھاٹک کے قریب قاسم آباد میں کارروائی
حیدرآباد :دوران کارروائی منشیات فروش گرفتار ، آئس برآمد ، حکا م
حیدرآباد :ملزم کےخلاف مقدمہ درج ، کارروائی شروع ، حکا م
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول نے حیدرآباد میں کارروائی کےدوران منشیات فروش گرفتار کرلیا ایکسائز حکا م کے مطابق ایکسائز ٹیم نے سحرش نگر پھاٹک کے قریب قاسم آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرے قبضے سے ایک کلو گرام آئس برآمد کرلی ، حکا م کے مطابق ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا