آسٹریلیااورپاکستان کےدرمیان پہلا ون ڈے میچ سنسنی خیزمراحل میں داخل

آسٹریلیااورپاکستان کےدرمیان پہلا ون ڈے میچ سنسنی خیزمراحل میں داخل
204رنزکےہدف کےتعاقب آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری،8وکٹوں پر185رنزبنالیے
میلبرن:آسٹریلیا کوپاکستان کےخلاف جیت کےلیے16رنزمزید درکار
میلبرن:پاکستان باؤلرزکی شانداربولنگ،حارث رؤف کی3وکٹیں
آسٹریلیااورپاکستان کےدرمیان پہلا ون ڈے میچ سنسنی خیزمراحل میں داخل ہوگیا 204رنزکےہدف کےتعاقب آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے،آسٹریلیانے8وکٹوں کےنقصان پر185رنزبنالیے ہیں،آسٹریلیا کوجیت کے لیے مزید19رنزدرکارہیں،پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے3وکٹیں حاصل کیں،شاہین شاہ آفریدی نےدو اورنسیم شاہ اورمحمد حسنین نےایک ایک وکٹ حاصل کی،آسٹریلیا کی جانب سےجوش انگلش 49اوراسٹیون استمتھ 44رنزکےنمایاں رہے،اس سےقبل پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے203رنزبنائےتھے