تازہ ترین

سندھ اسمبلی میں آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق قرارداد کثرت رائے سے منظور

سندھ اسمبلی میں آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق قرارداد کثرت رائے سے منظور
بلاول بھٹو نے اپنے ڈرافٹ پر تمام پارٹیوں کو راضی کیا، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ حکومت کا اعزاز ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد لا رہے ہیں،وزیراعلیٰ
وفاق سے رجوع کریں گے کہ جلد سے جلد سندھ میں آئینی بینچز بنائی جائیں، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ اسمبلی میں آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق قرارداد کثرت رائے سے منظورکرلی گئی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو نے اپنے ڈرافٹ پر تمام پارٹیوں کو راضی کیا، یہ سندھ حکومت کااعزاز ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد لا رہے ہیں، وفاق سے رجوع کریں گے کہ جلد سے جلد سندھ میں آئینی بینچز بنائی جائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close