کراچی میں اکتوبر میں ڈینگی کے 363 کیسز سامنے آئے ہیں،ترجمان
کراچی میں اکتوبر میں ڈینگی کے 363 کیسز سامنے آئے ہیں،ترجمان
ضلع شرقی2،وسطی3 اورکورنگی سے ڈینگی کے 2 کیسزرپورٹ
جنوبی اور ملیر سے بھی ڈینگی کے 2، 2 کیسز رپورٹ ہوئے،ترجمان
کراچی میں اکتوبر میں ڈینگی کے 363 کیسز سامنے آئے ہیں محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 31 اکتوبر کو شہر میں ڈینگی کے 11 کیسز سامنے آئے،ترجمان نے کہا کہ ضلع شرقی میں 2، وسطی میں 3 اور کورنگی سے ڈینگی کے 2 کیسز سامنے آئے ہیں،جنوبی اور ملیر سے بھی ڈینگی کے 2، 2 کیسز رپورٹ ہوئے،رواں سال شہر میں ڈینگی کے1 ہزار 746 کیسز سامنے آئے ہیں،ترجمان کاکہناہےکہ اکتوبر میں سندھ بھر سے ڈینگی کے 470 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں جبکہ رواں سال سندھ بھر میں ڈینگی کے2ہزار 63 کیسز سامنے آئے ہیں