پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی وائرس کے 141 کیسز رپورٹ
پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی وائرس کے 141 کیسز رپورٹ
راولپنڈی سے 118، لاہور اور اٹک سے 4،4 کیسزرپورٹ،ترجمان
ایک ہفتے میں 954،رواں سال 5ہزار897کیسز رپورٹ،ترجمان
محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب میں ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کردیے ترجمان محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی وائرس کے 141 کیسز رپورٹ ہوئے،راولپنڈی سے 118، لاہور اور اٹک سے 4،4 ، چکوال اور وہاڑی سے ڈینگی وائرس کے 3،3 کیسز رپورٹ ہوئے،ترجمان کے مطابق ایک ہفتے میں 954 اور رواں سال اب تک ڈینگی وائرس کے 5ہزار897کیسز رپورٹ ہوئے