وقت آگیاہےکہ اسرائیل اور لبنان کے تنازع کو ختم کیا جائے،ڈونلڈٹرمپ
وقت آگیاہےکہ اسرائیل اور لبنان کے تنازع کو ختم کیا جائے،ڈونلڈٹرمپ
مشرق وسطیٰ اور امریکامیں ایسے لوگ ہیں جو اپنا کام نہیں کررہے،ٹرمپ
ووٹ کاؤنٹ ہونےسےپہلےہی اپنی جیت کے اعلان کا دعویٰ کرسکتے ہیں،کاملاہیرس
ری پبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ نےکہاہےکہ وقت آگیاہےکہ اسرائیل اور لبنان کے تنازع کو ختم کیا جائے مشی گن میں عرب امریکن سےخطاب کرتےہوئےٹرمپ نےکہاکہ مشرق وسطیٰ اور امریکامیں ایسے لوگ ہیں جو اپنا کام نہیں کررہے،دوسری جانب ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کی انتخابی مہم بھی جاری ہے،کاملا کی انتخابی مہم ٹیم نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی دن ووٹ کاؤنٹ ہونےسےپہلےہی اپنی جیت کے اعلان کا دعویٰ کرسکتے ہیں