دہشت گردوں کوواپس پاکستان لاکربسایاگیا،وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
دہشت گردوں کوواپس پاکستان لاکربسایاگیا،وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
پنجاب حکومت کامستونگ میں بچوں کی شہادت پردلی افسوس ہے،عظمیٰ بخاری
لاہور:دہشت گردوں کاایجنڈاملک کےحالات خراب کرناہے،عظمیٰ بخاری
لاہور:جودہشت گردجیلوں میں تھے انہیں عزت سےلاکرواپس بسایاگیا،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ دہشت گردوں کوواپس پاکستان لاکربسایاگیا لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئےعظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ پنجاب حکومت کامستونگ میں بچوں کی شہادت پردلی افسوس ہے،بزدلانہ کارروائیوں کی سختی سےمذمت کرتی ہوں،دہشت گردوں کاایجنڈاملک کےحالات خراب کرناہے،عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ جودہشت گردجیلوں میں تھے انہیں عزت سےلاکرواپس بسایاگیا،پھرسب نے دیکھاانہوں نے پیٹرول بم بناناسکھایا،عظمیٰ بخاری کامزیدکہناتھاکہ پنجاب حکومت نےدیوالی کوسرکاری طورپرمنایا،مریم نوازنےدیوالی کوایسےمنایاجیسےان کی اپنی تقریب ہے