عاقب جاوید کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کاامکان

عاقب جاوید کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کاامکان
لاہور:گیری کرسٹن کےاستعفے کے بعد نئےکوچ پر مشاورت،ذرائع
لاہور:عاقب جاوید کےساتھ معاملات آخری مراحل میں داخل ہوگئے،ذرائع
سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے ذرائع کاکہناہےگیری کرسٹن کےاستعفے کے بعد نئےکوچ پر مشاورت ہوئی ہے، عاقب جاوید کے ساتھ معاملات آخری مراحل میں داخل ہو گئے،آج بریک تھرو متوقع ہے،تاہم حتمی فیصلہ عاقب جاوید کوکرناہے،وہ سلیکشن کمیٹی کے رکن ہیں،عاقب جاوید لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ اور ڈائریکٹرکرکٹ آپریشنزبھی رہ چکے ہیں، وہ دورہ آسٹریلیا اورزمبابوے کے لیے ہیڈ کوچ کے مضبوط امیدوار ہیں