تازہ ترین

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا ایکس اکاؤنٹ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس نےمعطل کردیا

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس نےمعطل
اسرائیل نے ایران کے حوالے غلط حساب لگایا ، حملہ کرکے غلطی کی، آیت اللہ خامنہ ای
ہم انہیں بتائیں گے کہ ایرانی قوم کا عزم و حوصلہ اور قوت کیا ہے، ایرانی سپریم لیڈر

 ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا ایکس اکاؤنٹ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس نےمعطل کردیا اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا ایکس اکاؤنٹ بنا تھا، انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے ایران کے حوالے غلط حساب لگاکر حملہ کرکے غلطی کی ، ہم انہیں بتائیں گے کہ ایرانی قوم کا عزم و حوصلہ اور قوت کیا ہے،واضح رہےاس سے قبل میٹا کی جانب سے بھی فیس بک اور انسٹاگرام سے آیت اللہ خامنہ ای کے اکاؤنٹ ہٹائے جاچکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close