نارتھ کراچی پاورہاؤس کےقریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
نارتھ کراچی پاورہاؤس کےقریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
کراچی:مشتعل افرادنےڈمپرکوآگ لگادی،ڈرائیورکوگرفتارکرلیا،پولیس
متوفی سفیان نارتھ ناظم آبادکارہائشی اورایک پرائیوٹ کمپنی کا ملازم تھا
نارتھ کراچی پاورہاؤس کےقریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا پولیس کےمطابق مشتعل افرادنےڈمپرکوآگ لگادی اورڈرائیورفرارہوگیا،بعدازاں پولیس نےحادثےکےذمےدارمفرورڈمپرڈرائیور کوگرفتارکرلیا،فائربریگیڈ کی گاڑی نےڈمپر میں لگی آگ پرقابوپالیاگیا،متوفی سفیان کھنڈوگوٹھ نارتھ ناظم آبادکارہائشی اورایک پرائیوٹ کمپنی کا ملازم تھا