تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ صنعت کا اہم اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ صنعت کا اہم اجلاس
محکمہ صنعت اپنی اسمال انڈسٹریز کا بزنس پلان مہیا کرے تاکہ اس کی مدد کو سوچا جائے،وزیراعلیٰ
محکمہ صنعت صوبہ بھر میں اپنے صنعتی علاقوں کو بہتر کرے،وزیراعلیٰ سندھ
اسمال انڈسٹریز کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے تاکہ چھوٹی صنعتیں بہتر کام کریں،مراد علی شاہ
اسمال انڈسٹریز ڈپارٹمنٹ اپنی سائیٹ ایریا کا انفراسٹرکچر ٹھیک کرے،وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ صنعت کا اہم اجلاس ہوا وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ اجلاس میں صوبائی وزیر صنعت جام اکرام اللہ دھاریجو، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ سمیت دیگر افسران موجود تھے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا محکمہ صنعت اپنی اسمال انڈسٹریز کا بزنس پلان مہیا کرے تاکہ اس کی مدد کو سوچا جائے، محکمہ صنعت صوبہ بھر میں اپنے صنعتی علاقوں کو بہتر کرے، اسمال انڈسٹریز کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے تاکہ چھوٹی صنعتیں بہتر کام کریں، اسمال انڈسٹریز ڈپارٹمنٹ اپنی سائیٹ ایریا کا انفراسٹرکچر ٹھیک کرے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close