تازہ ترین

حزب اللہ کا70سےزائد اسرائیلی فوجیوں کوہلاک کرنےکادعویٰ

حزب اللہ کا70سےزائد اسرائیلی فوجیوں کوہلاک کرنےکادعویٰ
حملوں میں پہلی بارنئے ڈرونزاورمیزائل استعمال کیے،حزب اللہ
لبنان میں زمینی کارروائی کےدوران 20 فوجی ہلاک ہوئے،اسرائیلی فوج
شمالی اسرائیل پرحزب اللہ کےحملوں میں30فوجی ہلاک ہوئے،اسرائیلی فوج

حزب اللہ نے70سےزائد اسرائیلی فوجیوں کوہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا حزب اللہ نےاپنےایک بیان میں کہاکہ اسرائیل کےخلاف حملوں میں پہلی بارنئے ڈرونزاورمیزائل استعمال کیے ہیں،اسرائیلی فوج کاکہنا ہےلبنان میں زمینی کارروائی کےدوران 20 فوجی ہلاک ہوئے،شمالی اسرائیل پرحزب اللہ کے حملوں میں تقریباً 30 فوجی ہلاک ہوئے،حزب اللہ نےہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق کر دی،حزب اللہ کے مطابق سربراہی کیلئےنامزد رہنما ہاشم صفی الدین اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close